TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 175 · Discussion on Wudu

Sahih BukhariHadith 175

Narrated by Usama bin Zaid

حَدَّثَنَاا بْنُ سَلَامٍ قَالَ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ يَحْيَی عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کُرَيْبٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَفَاضَ مِنْ عَرَفةَ عَدَلَ إِلَی الشِّعْبِ فَقَضَی حَاجَتَهُ قَالَ أُسَامَةُ فَجَعَلْتُ أَصُبُّ عَلَيْهِ وَيَتَوَضَّأُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتُصَلِّي فَقَالَ الْمُصَلَّی أَمَامَکَ

ابن سلام، یزید بن ہارون ، یحیی ، موسیٰ بن عقبہ، کریب (ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام) اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عرفہ سے چلے، تو شعب (پہاڑ کا درہ) کے طرف مڑگئے اور اپنی حاجت رفع کی، اسامہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کے اعضاء مبارک) پر پانی ڈالتا رہا اور آپ وضو کرتے رہے، میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ (یہاں) نماز پڑھیں گے؟ آپ نے فرمایا نہیں، نماز پڑھنے کی جگہ تمہارے آگے ہے (مزدلفہ میں) ۔

Narrated Usama bin Zaid: "When Allah's Apostle departed from 'Arafat, he turned towards a mountain pass where he answered the call of nature. (After he had finished) I poured water and he performed ablution and then I said to him, "O Allah's Apostle! Will you offer the prayer?" He replied, "The Musalla (place of the prayer) is ahead of you (in Al-Muzdalifa)."

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو اپنے ساتھی کو وضو کر وائے