TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 195 · Discussion on Wudu

Sahih BukhariHadith 195

Narrated by 'Abdullah bin 'Umar

حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرٌو قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو النَّضْرِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ مَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ سَأَلَ عُمَرَ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ نَعَمْ إِذَا حَدَّثَکَ شَيْئًا سَعْدٌ عَنْ النَّبِيّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا تَسْأَلْ عَنْهُ غَيْرَهُ وَقَالَ مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ أَخْبَرَنِي أَبُو النَّضْرِ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ سَعْدًاحَدَّثَهُ فَقَالَ عُمَرُ لِعَبْدِ اللَّهِ نَحْوَهُ

اصبغ بن فرج، ابن وہب عمرو، ابوالنضر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر مسح فرمایا، عبداللہ بن عمر نے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کی بابت پوچھا، تو انہوں نے کہا ہاں! جب تم سے سعد کوئی روایت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کریں، تو اس کی بابت کسی دوسرے سے نہ پوچھا کرو اور موسیٰ بن عقبہ نے کہا کہ مجھ سے ابوالنضر نے بیان کیا کہ عمر نے عبداللہ سے اسی طرح بیان کیا۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar: Sa'd bin Abi Waqqas said, "The Prophet passed wet hands over his Khuffs." 'Abdullah bin 'Umar asked Umar about it. 'Umar replied in the affirmative and added, "Whenever Sa'd narrates a Hadith from the Prophet, there is no need to ask anyone else about it."

Permalink

See the full chapter: موزوں پر مسح کرنے کا بیان