TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2294 · Statement on Picking Up Lost Items

Sahih BukhariHadith 2294

Narrated by 'Abdullah bin Yazid Al-Ansari

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيَّ وَهُوَ جَدُّهُ أَبُو أُمِّهِ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النُّهْبَی وَالْمُثْلَةِ

آدم بن ابی ایاس، شعبہ عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید انصاری جو عدی بن ثابت کے نانا تھے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوٹ مار کرنے سے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated 'Abdullah bin Yazid Al-Ansari: The Prophet forbade robbery (taking away what belongs to others without their permission), and also forbade mutilation (or maiming) of bodies.

Permalink

See the full chapter: مالک کی اجازت کے بغیر لوٹنے کا بیان عبادہ نے کہا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات پر بیعت کی کہ لوٹ مار نہیں کریں گے ۔