TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2309 · Statement on Picking Up Lost Items

Sahih BukhariHadith 2309

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْرُنَ الرَّجُلُ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ جَمِيعًا حَتَّی يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَهُ

خلا دین یحیی ، سفیان، جبلہ بن سحیم، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو کھجوریں ملا کر کھانے سے منع فرمایا ہے، جب تک اس کا ساتھی اس کو اجازت نہ دے۔

Narrated Ibn 'Umar: The Prophet decreed that one should not eat two dates together at a time unless he gets the permission from his companions (sharing the meal with him).

Permalink

See the full chapter: دو کھجوریں ملا کر کھانا منع ہے، جب تک اس کے ساتھی اس کو اجازت نہ دے۔