TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 235 · Discussion on Wudu

Sahih BukhariHadith 235

Narrated by Aisha

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ

علی بن عبداللہ ، سفیان، زہری، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا پینے کی جو چیز نشہ لائے وہ حرام ہے۔

Narrated Aisha: The Prophet said, "All drinks that produce intoxication are Haram (forbidden to drink).

Permalink

See the full chapter: نبیذ یا کسی اور نشہ لانے والی چیز سے وضو جائز نہیں اور حسن بصری اور ابوالعالیہ نے اسے مکروہ سمجھا ہے، اور عطا نے کہا ہے کہ مجھے نبیذ اور دودھ سے وضو کر نے سے تیمم اچھا معلوم ہوتا ہے