Sahih Bukhari — Hadith 2429
Narrated by Ibn 'Abbas
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْئِ الَّذِي يَعُودُ فِي هِبَتِهِ کَالْکَلْبِ يَرْجِعُ فِي قَيْئِهِ
عبدالرحمن بن مبارک عبدالوارث ایوب عکرمہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بری مثال ہمارے لیے مناسب نہیں ہے جو شخص ہبہ کرکے واپس لے وہ اس کتے کی طرح ہے جو قے کرکے کھائے۔
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet said, "The bad example is not for us. He who takes back his present is like a dog that swallows back its vomit."