TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 272 · Discussion on Ghusl

Sahih BukhariHadith 272

Narrated by Maimuna

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ سَتَرْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَغْتَسِلُ مِنْ الْجَنَابَةِ فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثُمَّ صَبَّ بِيَمِينِهِ عَلَی شِمَالِهِ فَغَسَلَ فَرْجَهُ وَمَا أَصَابَهُ ثُمَّ مَسَحَ بِيَدِهِ عَلَی الْحَائِطِ أَوْ الْأَرْضِ ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ غَيْرَ رِجْلَيْهِ ثُمَّ أَفَاضَ عَلَی جَسَدِهِ الْمَائَ ثُمَّ تَنَحَّی فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ تَابَعَهُ أَبُو عَوَانَةَ وَابْنُ فُضَيْلٍ فِي السَّتْرِ

عبدان، عبداللہ ، سفیان، اعمش سالم بن ابی الجعد کریب ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر غسل جنابت کے لئے پردہ کیا، پس آپ نے اپنے دونوں ہاتھ دھوئے، پھر اپنے داہنے ہاتھ سے اپنے بائیں ہاتھ پر پانی بہایا اور اپنی شرمگاہ کو اور جہاں نجاست لگ گئی تھی، اس کو دھویا، پھر اپنا ہاتھ دیوار پر یا زمین پر ملا، پھر وضو فرمایا، جس طرح آپ کا وضو نماز کے لئے (ہوتا تھا) ، پیروں کے علاوہ، پھر آپ نے اپنے بدن پر پانی بہایا بعد اس کے بعد (وہاں سے) ہٹ گئے اور اپنے دونوں پیر دھوئے، ابن فضیل اور ابوعوانہ نے ستر کے متعلق اس کے متاع حدیث روایت کی ہے۔

Narrated Maimuna: I screened the Prophet while he was taking a bath of Janaba. He washed his hands, poured water from his right hand over his left and washed his private parts. Then he rubbed his hand over a wall or the earth, and performed ablution similar to that for the prayer but did not wash his feet. Then he poured water over his body, shifted from that place, and washed his feet.

Permalink

See the full chapter: لوگوں کے پاس نہانے کی حالت میں پردہ کرنے کا بیان