TrueHadith

غسل کے بارے بیان

Discussion on Ghusl

1.غسل سے قبل وضو کرنے کا بیان2.مرد کا اپنی بیوی کے ساتھ غسل کرنے کا بیان3.صاع وغیرہ سے غسل کرن کا بیانے۔4.صاع وغیرہ سے غسل کرنے کا بیان۔5.اس شخص کا بیان جس نے اپنے سر پر تین بار پانی بہایا6.غسل اور وضو میں تفریق کر نے کا بیان، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ انہوں نے اپنے پیروں کو خشک ہوجانے کے بعد دھویا7.نہاتے وقت حلاب (خوشبو وغیرہ کا برتن) اور خوشبو سے ابتدا کرنے (لگانے) کا بیان8.غسل جنابت میں کلی کر نے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان9.مٹی سے ہاتھ رگڑنے کا بیان تاکہ خوب صاف ہو جائے10.کیا جنبی اپنا ہاتھ برتن میں دھونے سے پہلے ڈال سکتا ہے، جب کہ اس کے ہاتھ پر جنابت کے علاوہ کوئی نجاست نہ ہو، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنا ہاتھ بغیر دھوۓ پانی میں ڈال دیا، پھر وضو کیا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس پانی میں جو غسل جنابت سے ٹپک (کر برتن میں گر) جائے، کسی چیز کو لگ جانے میں کچھ حرج خیال نہیں کیا11.غسل میں دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالنے کا بیان12.غسل اور وضو میں تفریق کرنے کا بیان13.جب جماع کر لے پھر دوبارہ کرنا چاہے اور جس نے ایک ہی غسل میں اپنی تمام بیویوں کے پاس دورہ کیا14.مذی کے دھونے اور اس کے سبب سے وضو کا بیان15.اس شخص کا بیان جس نے خوشبو لگائی پھر غسل کیا اور خوشبو کا اثر باقی رہ جائے16.بالوں کا خلال کرنا یہاں تک کہ جب یہ سمجھ لے کہ وہ کھال کو تر کر چکا، پھر اس پر پانی بہا دے17.اس شخص کا بیان جس نے حالت جنابت میں وضو کیا، پھر اپنے باقی جسم کو دھویا اور وضو کے مقامات کو دوبارہ نہیں دھویا18.جب مسجد میں یاد آجائے کہ وہ جنبی ہے، تو فورا مسجد سے نکل جائے اور تیمم نہ کرے19.غسل جنابت کے (پانی کو) ہاتھوں سے جھاڑنا20.غسل میں اپنے سر کے داہنے حصہ سے ابتدا کرنے والے کا بیان21.اس شخص کا بیان جس نے تنہائی میں ننگے ہو کر غسل کیا اور جس شخص نے پردہ کیا، مگر پردہ کر لینا افضل ہے، بہز نے اپنے والد سے، انہوں نے ان کے دادا سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اور لوگوں سے زیادہ اس امر کا مستحق ہے کہ اس سے شرم کی جائے22.لوگوں کے پاس نہانے کی حالت میں پردہ کرنے کا بیان23.عورت کو احتلام ہونے کا بیان24.جنبی کے پسینہ کا بیان اور مومن نجس نہیں ہوتا25.جنبی کے نکلنے اور بازار وغیرہ میں چلنے کا بیان، عطاء نے کہا کہ جنبی پچھنے لگوا سکتا ہے اور اپنے ناخن کٹوا سکتا ہے اور اپنا سر منڈوا سکتا ہے، اگرچہ اس نے وضو نہ کیا ہو26.جنبی کے گھر میں رہنے کا بیان، جب کہ غسل سے پہلے وضو کر لے27.جنبی کے سونے کا بیان28.جنبی کا بیان کہ وضو کرے اور سو جائے29.اس کا بیان کہ جب دو شرم گاہیں مل جائیں30.اس چیز کے دھونے کا بیان، جو عورت کی شرم گاہ سے لگ جائے