TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2758 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2758

Narrated by Jabir bin 'Abdullah

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُومَ الْأَضَاحِيِّ عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْمَدِينَةِ

علی سفیان عمرو عطاء حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ زمانہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ہم لوگ قربانی کا گوشت مدینہ تک لے جاتے تھے۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah: During the life-time of the Prophet we used to take the meat of sacrificed animals (as journey food) to Medina. (See Hadith No. 474 Vol. 7)

Permalink

See the full chapter: جہاد میں زادِ راہ لے جانے کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ تم زادِ راہ اپنے ساتھ لے لیا کرو اور بہترین زاد راہ تو دراصل تقوی ہے۔