Sahih Bukhari — Hadith 277
Narrated by Abu Salama
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَشَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْقُدُ وَهُوَ جُنُبٌ قَالَتْ نَعَمْ وَيَتَوَضَّأُبَاب نَوْمِ الْجُنُبِ
ابونعیم، ہشام وشیبا ن، یحیی ، ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنابت کی حالت میں سو جاتے تھے؟ وہ بولیں کہ ہاں! صرف وضو کر لیتے تھے۔
Narrated Abu Salama: I asked 'Aisha "Did the Prophet use to sleep while he was Junub?" She replied, "Yes, but he used to perform ablution (before going to bed).