Sahih Bukhari — Hadith 4181
Narrated by Ibn 'Umar
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا مِسْکِينٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ مَرْوَانَ الْأَصْفَرِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهْوَ ابْنُ عُمَرَ أَنَّهَا قَدْ نُسِخَتْ وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِکُمْ أَوْ تُخْفُوهُ الْآيَةَ
محمد، عبدالله بن محمد، نفیلی، مسکین بن بکیر، شعبه، خالد حذاء، مروان، اصفر، آنحضرت صلی الله علیه وسلم کے ایک صحابی جو حضرت عبد الله بن عمر ہیں سے روایت کرتے ہیں، انهوں نے بیان کیا که وَاِنْ تُبْدُوْا مَا فِيْ اَنْفُسِكُمْ اَوْ تُخْفُوْهُ 2۔ البقرۃ : 284)، (یعنی اگر تم ظاهر کرو جو تمهارے نفس میں ہے یا اسے چھپاؤ) والی آیت لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا) 2۔ البقرۃ : 286) والی آیت سے منسوخ ہوگئی ہے ۔
Narrated Ibn 'Umar: This Verse:--"Whether you show what is in your minds or conceal it.." (2.284) was abrogated.