Sahih Bukhari — Hadith 4182
Narrated by Marwan Al-Asghar
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ مَرْوَانَ الْأَصْفَرِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحْسِبُهُ ابْنَ عُمَرَ إِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِکُمْ أَوْ تُخْفُوهُ قَالَ نَسَخَتْهَا الْآيَةُ الَّتِي بَعْدَهَا
اسحاق بن منصور، روح بن عبادہ، شعبہ، خالد حذاء، مروان، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی یعنی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ وَاِنْ تُبْدُوْا مَا فِيْ اَنْفُسِكُمْ اَوْ تُخْفُوْهُ 2۔ البقرۃ : 284) والی آیت لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا) 2۔ البقرۃ : 286) سے منسوخ ہوگئی ہے۔ راوی کہتا ہے یہ صحابی ابن عمر رضی اللہ عنہما ہی تھے۔
Narrated Marwan Al-Asghar: A man from the companions of Allah's Apostle who I think, was Ibn 'Umar said, "The Verse:--"Whether you show what is in your minds or conceal it...." was abrogated by the Verse following it."