TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4221 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4221

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ کُنْتُ أَنَا وَأُمِّي مِنْ الْمُسْتَضْعَفِينَ

عبداللہ بن محمد، سفیان، عبید اللہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اور میری ماں (ام الفضل) کمزوروں میں سے تھے۔

Narrated Ibn Abbas: My mother and I were among the weak and oppressed (Muslims at Mecca).

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ تمہیں کیا ہے؟ کہ تم خدا کے راستہ میں نہیں لڑتے الظالم اھلھا تک کی تفسیر