TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4504 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4504

Narrated by Said

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِکٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سُورَةُ الْحَشْرِ قَالَ قُلْ سُورَةُ بني النَّضِيرِ

حسن بن مدرک، یحیی بن حماد، ابوعوانہ، ابوبشر، حضرت سعید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سورت حشر کے بارے میں پوچھا انہوں نے کہا کہ اسے سورت النضیر کہو۔ (آیت) (مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّيْنَةٍ) 59۔ الحشر : 5)۔ لینہ ہر اس درخت کو کہتے ہیں جو عجوہ یا برنیہ نہ ہو۔

Narrated Said: I asked Ibn 'Abbas about Surat Al-Hashr. He replied, "Say Surat An-Nadir."

Permalink

See the full chapter: تفسیر سورت حشر! جلاء کے معنی ایک ملک سے دوسرے ملک میں نکال دینا۔