Sahih Bukhari — Hadith 4717
Narrated by Jabir
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ عَنْ الشَّعْبِيِّ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَةُ عَلَی عَمَّتِهَا أَوْ خَالَتِهَا وَقَالَ دَاوُدُ وَابْنُ عَوْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
عبدان، عبداللہ ، عاصم، شعبی، جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص اپنی بیوی کی بھانجی یا بھتیجی سے نکاح کرے، (یہ حدیث) داؤد اور عون نے شعبی سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کی ہے۔
Narrated Jabir: Allah's Apostle forbade that a woman should be married to man along with her paternal or maternal aunt.