TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4722 · Discussion on Marriage

Sahih BukhariHadith 4722

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ أَخْبَرَنَا عَمْرٌو حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

مالک بن اسماعیل، ابن عیینہ، عمرو بن دینار، جابر بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم سے ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں نکاح کیا ہے۔

Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet got married while he was in the state of Ihram.

Permalink

See the full chapter: حالت احرام میں نکاح کرنے کا بیان