Sahih Bukhari — Hadith 4742
Narrated by 'Aisha
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ أَبِي عَمْرٍو مَوْلَی عَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ الْبِکْرَ تَسْتَحِي قَالَ رِضَاهَا صَمْتُهَا
عمروبن ربیع بن طارق، لیث، ابن ابی ملیکہ، ابی عمر ذکوان غلام، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا یا رسول اللہ! کنواری عورت تو شرم کرتی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کا خاموش رہنا ہی اجازت ہے۔
Narrated 'Aisha: I said, "O Allah's Apostle! A virgin feels shy." He said, "Her consent is (expressed by) her silence."