TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4764 · Discussion on Marriage

Sahih BukhariHadith 4764

Narrated by Aisha

حَدَّثَنِي فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَائِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ تَزَوَّجَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَتْنِي أُمِّي فَأَدْخَلَتْنِي الدَّارَ فَلَمْ يَرُعْنِي إِلَّا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضُحًی

فروہ بن ابی المعزائ، علی بن مسہر، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے مجھ سے نکاح کیا تو میری والدہ آکر مجھے گھر لے گئیں، بجز اس وقت کے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے چاشت کے وقت میں مجھے کچھ ڈر معلوم نہ ہوا۔

Narrated Aisha: When the Prophet married me, my mother came to me and made me enter the house (of the Prophet) and nothing surprised me but the coming of Allah's Apostle to me in the forenoon.

Permalink

See the full chapter: دن میں خلوت کرنے اور بغیر سواری اور روشنی کے برات لے جانے کا حکم