TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4811 · Discussion on Marriage

Sahih BukhariHadith 4811

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ سَوْدَةَ بِنْتَ زَمْعَةَ وَهَبَتْ يَوْمَهَا لِعَائِشَةَ وَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ لِعَائِشَةَ بِيَوْمِهَا وَيَوْمِ سَوْدَةَ

مالک بن اسماعیل، زہیر، ہشام، عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ سودہ رضی اللہ عنہ بنت زمعہ نے اپنی باری مجھے دے دی تھی، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے یہاں دو دن رہتے تھے، ایک تو ان کی باری کے دن اور دوسرے سودہ رضی اللہ عنہ کی باری کے دن۔

Narrated 'Aisha: Sada bint Zam'a gave up her turn to me ('Aisha), and so the Prophet used to give me ('Aisha) both my day and the day of Sad;

Permalink

See the full chapter: عورت کا شوہر کی باری کے دن اپنی سوکن کے حق میں دستبردار ہوجانے کا بیان