TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4842 · Discussion on Marriage

Sahih BukhariHadith 4842

Narrated by Jabir bin Abdullah

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَکْرَهُ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ طُرُوقًا

آدم، شعبہ، محارب بن دثار، حضرت جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو گھر میں سفر سے واپس آنابرا جانتے تھے۔

Narrated Jabir bin Abdullah: The Prophet disliked that one should go to one's family at night (on returning from a journey).

Permalink

See the full chapter: لمبے سفر سے رات کو اپنے گھر نہ آنا اور گھر والوں پر تہمت لگانے کاموقعہ ہاتھ آنے اور ان کی عیب جوئی کا بیان