Sahih Bukhari — Hadith 4979
Narrated by Abu Juhaifa
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا آکُلُ مُتَّکِئًا
ابونعیم، مسعر، علی بن اقمر، ابوجحیفہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا ہوں۔
Narrated Abu Juhaifa: Allah's Apostle said, "I do not take my meals while leaning (against something).