TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4980 · Explanation of Eating

Sahih BukhariHadith 4980

Narrated by Abu Juhaifa

حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِرَجُلٍ عِنْدَهُ لَا آکُلُ وَأَنَا مُتَّکِئٌ

عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، علی بن اقمر، ابوجحیفہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا کہ آپ نے ایک شخص سے فرمایا کہ میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا۔

Narrated Abu Juhaifa: While I was with the Prophet he said to a man who was with him, "I do not take my meals while leaning."

Permalink

See the full chapter: تکیہ لگا کر کھانے کا بیان