TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5121 · Statement on Sacrifices

Sahih BukhariHadith 5121

Narrated by 'Uqba bin 'Amir Al-Juhani

حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ بَعْجَةَ الْجُهَنِيِّ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَسَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَصَارَتْ لِعُقْبَةَ جَذَعَةٌ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صَارَتْ لِي جَذَعَةٌ قَالَ ضَحِّ بِهَا

معاذ بن فضالہ، ہشا م، یحیی ، بعجہ جہنی، عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان قربانی کے جانور تقسیم کئے، عقبہ کے حصہ میں ایک جذعہ (چھ ماہ کا بکرا) آیا، میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میرے حصے میں تو چھ ماہ کا بچہ آیا ہے تو آپ نے فرمایا کہ اس کی قربانی کردو۔

Narrated 'Uqba bin 'Amir Al-Juhani: that the Prophet distributed among his companions some animals for sacrifice (to be slaughtered on 'Id-al-Adha). 'Uqba's share was a Jadha'a (a six month old goat). 'Uqba said, "O Allah's Apostle! I get in my share of Jadha'a (a six month old ram)." The Prophet said, "Slaughter it as a sacrifice."

Permalink

See the full chapter: امام کا قربانی کا گوشت لوگوں کے درمیان تقسیم کرنا