TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5163 · Statement on Beverages

Sahih BukhariHadith 5163

Narrated by Jabir

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الظُّرُوفِ فَقَالَتْ الْأَنْصَارُ إِنَّهُ لَا بُدَّ لَنَا مِنْهَا قَالَ فَلَا إِذًا وَقَالَ خَلِيفَةُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرٍ بِهَذَا

یوسف بن موسی، محمد بن عبداللہ ، ابواحمدزبیری، سفیان، منصور، سالم، جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بعض قسم کے برتنوں) کے استعمال سے منع فرمایا، لوگوں نے عرض کیا کہ ہمارے لئے تو اس کے سوا کوئی چارہ کار نہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر اس صورت میں یہ ممانعت نہیں، اور خلیفہ نے کہا کہ ہم سے یحیی بن سعید نے بواسطہ سفیان، منصور، سالم بن ابی الجعد اس حدیث کو روایت کیا ہے۔

Narrated Jabir: Allah's Apostle forbade the use of (certain) containers, but the Ansar said, "We cannot dispense with them." The Prophet then said, "If so, then use them."

Permalink

See the full chapter: برتنوں اور ظروف کی ممانعت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت مرحمت فرمانے کا بیان