Sahih Bukhari — Hadith 5167
Narrated by Ash-Shaibani
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ قُلْتُ أَنَشْرَبُ فِي الْأَبْيَضِ قَالَ لَا
موسی بن اسماعیل، عبدالواحد، شیبانی، عبداللہ بن ابی اوفی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سبز ٹھلیا (گھڑے) سے منع فرمایا ہے ، میں نے پوچھا تو کیا سفید گھڑا پینے کے لئے استعمال کرلوں؟ آپ نے فرمایا نہیں۔
Narrated Ash-Shaibani: I heard 'Abdullah bin Abi Aufa saying, "The Prophet forbade the use of green jars." I said, "Shall we drink out of white jars?" He said, "No."