TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5202 · Statement on Beverages

Sahih BukhariHadith 5202

Narrated by Hudhaifa

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ خَرَجْنَا مَعَ حُذَيْفَةَ وَذَکَرَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَشْرَبُوا فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَلَا تَلْبَسُوا الْحَرِيرَ وَالدِّيبَاجَ فَإِنَّهَا لَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَکُمْ فِي الْآخِرَةِ

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، مجاہد، ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نکلے اور انہوں نے ذکر کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ سونے اور چاندی کے برتن میں نہ پیو اور نہ ریشم ودیباج پہنو، اس لئے کہ یہ کافروں کے لئے دنیا میں ہیں اور تمہارے لئے آخرت میں ہیں۔

Narrated Hudhaifa: The Prophet said, "Do not drink in gold or silver utensils, and do not wear clothes of silk or Dibaj, for these things are for them (unbelievers) in this world and for you in the Hereafter."

Permalink

See the full chapter: چاندی کے برتن کا بیان