TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5204 · Statement on Beverages

Sahih BukhariHadith 5204

Narrated by Al-Bara' bin 'Azib

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعٍ وَنَهَانَا عَنْ سَبْعٍ أَمَرَنَا بِعِيَادَةِ الْمَرِيضِ وَاتِّبَاعِ الْجِنَازَةِ وَتَشْمِيتِ الْعَاطِسِ وَإِجَابَةِ الدَّاعِي وَإِفْشَائِ السَّلَامِ وَنَصْرِ الْمَظْلُومِ وَإِبْرَارِ الْمُقْسِمِ وَنَهَانَا عَنْ خَوَاتِيمِ الذَّهَبِ وَعَنْ الشُّرْبِ فِي الْفِضَّةِ أَوْ قَالَ آنِيَةِ الْفِضَّةِ وَعَنْ الْمَيَاثِرِ وَالْقَسِّيِّ وَعَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالدِّيبَاجِ وَالْإِسْتَبْرَقِ

موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، اشعث بن سلیم، معاویہ بن سوید بن مقرن، براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سات باتوں کا حکم دیا اور سات باتوں سے منع فرمایا، مریض کی عیادت، جنازے کے ساتھ جانا، چھینکنے والے کا جواب دیا، دعوت کرنے والے (کی دعوت) کا قبول کرنا، سلام کو رواج دینا، مظلوم کی مدد اور قسم کھانے والوں کی قسم پوری کرنے حکم دیا اور سونے کی انگوٹھی، چاندی کے برتنوں میں (پانی وغیرہ) پینا اور میاثر اور قسی اور حریر و دیباج اور استبرق کے پہننے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Al-Bara' bin 'Azib: Allah's Apostle ordered us to do seven things and forbade us from seven. He ordered us to visit the sick, to follow funeral processions, (to say) to a sneezer, (May Allah bestow His Mercy on you, if he says, Praise be to Allah), to accept invitations, to greet (everybody), to help the oppressed and to help others to fulfill their oaths. He forbade us to wear gold rings, to drink in silver (utensils), to use Mayathir (silken carpets placed on saddles), to wear Al-Qissi (a kind of silken cloth), to wear silk, Dibaj or Istabraq (two kinds of silk).

Permalink

See the full chapter: چاندی کے برتن کا بیان