TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5217 · Explanation of Diseases

Sahih BukhariHadith 5217

Narrated by Abu Muisa Al-Ash'ari

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْعِمُوا الْجَائِعَ وَعُودُوا الْمَرِيضَ وَفُکُّوا الْعَانِيَ

قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، منصور، ابووائل، ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بھوکوں کو کھانا کھلاؤ مریض کی عیادت کرو اور قیدیوں کو چھڑاؤ۔

Narrated Abu Muisa Al-Ash'ari: The Prophet said, "Feed the hungry, visit the sick, and set free the captives."

Permalink

See the full chapter: مریض کی عیادت کے واجب ہونے کا بیان