TrueHadith

بیماریوں کا بیان

Explanation of Diseases

1.مرض کے کفارہ ہونے کے متعلق جواحادیث ہیں، ان کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو شخص برائی کرے گا، اس کا بدلہ دیا جائے گا2.مرض کی شدت کا بیان3.لوگوں میں انبیاء پر بہت زیادہ سختی ہوتی پھر درجہ وار دوسرے لوگوں پر4.مریض کی عیادت کے واجب ہونے کا بیان5.بے ہوش آدمی کی عیادت کا بیان6.اس کی فضیلت کا بیان جسے مرگی آتی ہو (اور وہ اس پر صابر وشاکر ہو)7.اس شخص کی فضیلت کا بیان، جس کی بینائی جاتی رہے8.عورتوں کامردوں کی عیادت کرنے کا بیان اور ام درداء رضی اللہ عنہانے ایک انصاری مرد کی عیادت کی جو مسجد میں رہتے تھے9.بچوں کی عیادت کا بیان10.اعراب کی عیادت کرنے کا بیان11.مشرک کی عیادت کرنے کا بیان12.اگر کوئی شخص کسی مریض کی عیادت کو جائے اور نماز کا وقت آجائے تو وہیں جماعت سے نماز پڑھ لینے کا بیان13.مریض پر ہاتھ رکھنے کا بیان ۔14.مریض سے کیا کہا جائے اور وہ کیا جواب دے15.سوار ہو کر پیدا پا اور گدھے پر کسی کے پیچھے سوار ہو کر عیادت کو جانے کا بیان16.مریض کا کہنا کہ میرے تکلیف ہے ہائے میرا سر اور مجھے سخت درد ہے اور حضرت ایوب علیہ السلام کا کہنا کہ مجھے بیماری لگ گئی ہے اور تو بہت بڑا رحم کرنے والا ہے17.مریض کا یہ کہنا کہ میرے پاس سے چلے جاؤ18.مریض بچے کو لے جانا تاکہ اس کے لئے دعائے صحت کیا جائے19.مریض کاموت کی آرزو کرنا20.عیادت کرنے والے کامریض کے لئے دعاکرنا اور عائشہ بنت سعد نے اپنے والد سے نقل کیا کہ یا اللہ!سعد کو شفا دے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا21.عیادت کرنے والے کامریض کے لئے وضو کرنا22.وبا اور بخار کے دفع ہونے کے لئے کرنے کا بیان