TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5230 · Explanation of Diseases

Sahih BukhariHadith 5230

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَی رَجُلٍ يَعُودُهُ فَقَالَ لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَائَ اللَّهُ فَقَالَ کَلَّا بَلْ حُمَّی تَفُورُ عَلَی شَيْخٍ کَبِيرٍ کَيْمَا تُزِيرَهُ الْقُبُورَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَعَمْ إِذًا

اسحاق ، خالد بن عبداللہ ، خالد، عکرمہ، ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص کی عیادت کو تشریف لے گئے تو فرمایا کوئی حرج نہیں انشاء اللہ گناہوں سے پاک ہو جاؤ گے اس نے کہا ہرگز نہیں بلکہ یہ تو بخار ہے جو ایک بوڑھے پر چڑھا ہوا ہے تاکہ اس کو قبروں کی زیارت کرادے (قبروں تک پہنچادے) نبی نے فرمایا کہ اچھا یہی سہی۔

Narrated Ibn 'Abbas: Allah's Apostle entered upon sick man to pay him a visit, and said to him, "Don't worry, Allah willing, (your sickness will be) an expiation for your sins." The man said, "No, it is but a fever that is boiling within an old man and will send him to his grave." On that, the Prophet said, "Then yes, it is so."

Permalink

See the full chapter: مریض سے کیا کہا جائے اور وہ کیا جواب دے