TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5232 · Explanation of Diseases

Sahih BukhariHadith 5232

Narrated by Jabir

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدٍ هُوَ ابْنُ المُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَائَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُنِي لَيْسَ بِرَاکِبِ بَغْلٍ وَلَا بِرْذَوْنٍ

عمروبن عباس، عبد الرحمن، سفیان، محمد بن منکدر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میرے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیادت کو تشریف لائے اس حال میں کہ نہ تو خچر پر سوار تھے نہ گھوڑے پر۔

Narrated Jabir: The Prophet came to visit me (while I was sick) and he was riding neither a mule, nor a horse.

Permalink

See the full chapter: سوار ہو کر پیدا پا اور گدھے پر کسی کے پیچھے سوار ہو کر عیادت کو جانے کا بیان