TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5250 · Statement on Medicine

Sahih BukhariHadith 5250

Narrated by 'Aisha

حدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الْحَلْوَائُ وَالْعَسَلُ

علی بن عبداللہ ، ابواسامہ، ہشام، اپنے والد سے وہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میٹھی چیز کو اور شہد کو بہت پسند فرماتے تھے۔

Narrated 'Aisha: The Prophet used to like sweet edible things and honey.

Permalink

See the full chapter: شہد سے علاج کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کہ اس میں شفاء ہے