TrueHadith

طب کا بیان

Statement on Medicine

1.اللہ تعالیٰ نے جو بیماری پیداکی اس کے لئے شفا بھی، پیداکی2.کیا مرد عورت کا یا عورت مرد کا علاج کرسکتی ہے3.شفاء تین چیزوں میں ہے4.شہد سے علاج کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کہ اس میں شفاء ہے5.اونٹ کے دودھ سے علاج کرنے کا بیان6.اونٹ کے پیشاب سے علاج کرنے کا بیان7.کالادانہ (کلونجی) سے علاج کرنے کا بیان8.مریض کے لئے تلبینہ کا بیان9.ناک میں دواڈالنے کا بیان10.دریائی قسط ہندی ناک میں ڈالنا، کست بھی اسی کو کہتے ہیں، جیسے کافورقافور (بولتے ہیں) اسی طرح کشطت، نزعت کے معنی ہیں، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے قشطت پڑھا ہے11.کس وقت پچھنے لگوائے، اور ابوموسی نے رات کے وقت پچھنے لگوائے12.سفر اور احرام کی حالت میں پچھنے لگوانے کا بیان، ابن بجینہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو روایت کیا ہے13.بیماری کی وجہ سے پچھنے لگوانے کا بیان14.سر میں پچھنے لگوانے کا بیان15.آدھے سر یا پورے سر کے درد میں پچھنے لگوانے کا بیان16.تکلیف کی وجہ سے سر منڈوانے کا بیان17.اس شخص کا بیان، جو خود داغ لگوائے یا کسی کو داغ لگائے اور اس شخص کی فضیلت کا بیان جو داغ نہ لگوائے18.آنکھ میں تکلیف کے وقت شہدا ورسرمہ لگانے کا بیان، اس باب میں ام عطیہ سے روایت ہے19.من (ایک قسم شبنم) آنکھ کے لئے شفاہے20.منہ میں ایک طرف دوا رکھنے کا بیان21.اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے22.عذرہ کا بیان23.دستوں کے علاج کا بیان24.صفر کوئی چیز نہیں اور وہ ایک بیماری ہے، جو پیٹ میں ہوجاتی ہے25.ذات الجنب (پسلی کی بیماری) کا بیان26.خون روکنے کے لئے چٹائی جلانے کا بیان27.بخار جہنم کاشعلہ ہے28.ایسی زمین سے نکل جانے کا بیان، جس کی آب و ہوا اچھی نہ ہو29.طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان30.قرآن اور معوذات ( سورت فلق وناس) پڑھ کردم کرنے کا بیان31.سورۃ فاتحہ پڑھ کر دم کرنے کا بیان، اور ابن عباس رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی روایت کی ہے32.نظر لگ جانے پر منتر پڑھنے کا بیان33.نظر کالگنا حق ہے34.سانپ، بچھو کے کاٹنے پر منتر پڑھنے کا بیان35.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منتر پڑھنے کا بیان36.مسدد، عبدالوارث، عبدالعزیز کہتے ہیں میں اور ثابت، انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، تو ثابت نے کہا کہ اے ابوحمزہ میں بیمار ہوگیا ہوں، تو انس نے کہا کیا میں تم پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا منتر پڑھ دوں، انہوں نے کہا ہاں ، انس رضی اللہ عنہ نے پڑھا اے اللہ لوگوں کے معبود، سختی کو دور کرنے والے شفا دے، تو ہی شفادینے والا ہے، ایسی شفا جو بیماری کو نہ چھوڑے۔37.جھاڑنے کے وقت تھوکنے کا بیان38.تکلیف کے مقام پر جھاڑنے والے کا دایاں ہاتھ پھیرنے کا بیان39.عورت کا مرد کو پھونکنے کا بیان40.اس شخص کا بیان جو جھاڑ پھونک نہ کرے41.شگون لینے کا بیان42.فال کا بیان43.ہامہ کوئی چیز نہیں44.جادو کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا قول لیکن شیاطین نے انکار کیا وہ لوگوں کو جادو سکھاتے ہیں اور جو چیز دو فرشتوں ہا روت و ماروت پر بابل میں نازل کی گئی اور وہ دونوں کسی کو بھی نہیں سکھاتے یہاں تک کہ کہہ دیتے ہیں کہ ہم فتنہ ہیں اس لئے کفر نہ کرو، چنانچہ لوگ ان دونوں سے ایسی چیز سیکھتے ہیں جس کے ذریعے مرد اور اسکی بیوی کے درمیان جدائی کردیں اور وہ اللہ کی مرضی کے بغیر کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے اور لوگ سیکھتے ہیں وہ چیز جو انہیں نقصان پہنچائے، اور انہیں نفع نہ پہنچائے، اور جن لوگوں نے اسے خریدا ہے وہ جانتے ہیں کہ آخرت میں ان کا کوئی حصہ نہیں، اور اللہ تعالیٰ کا قولولا یفلح السا حر حیث اتیٰاور اللہ تعالیٰ کا قول افتائتون السحر وانتم تبصرون اور اللہ تعالیٰ کا قول یخیّل الیہ من سحرھم انھا تسعیٰاور اللہ تعالیٰ کا قول ومن شرّالنّفّاثاتِ فی العقد اور نفاثات کے معنیٰ جادوگر عورتوں کے ہیں جو گنڈہ بناتی ہیں اور تسحرون کے معنی ہیں تعمون45.شرک اور جادو ہلاک کرنے والی چیزیں ہیں46.کیا جادو کا علاج کرنا جائز ہے اور قتادہ نے کہا کہ میں نے سعید بن مسیب سے پوچھا کہ ایک آدمی پر جادو کردیا گیا ہے یا وہ اپنی بیوی کے پاس جانے سے روک دیا گیا ہے تو کیا اس سے (جادو کا اثر) دور کرنا جائز ہے ؟ تو انہوں نے کہا اس میں کوئی حرج نہیں اس لئے کہ اس سے ان کا مقصد اصلاح ہے اور جو چیز مقید ہو اس کی ممانعت نہیں47.جادو کا بیان48.بعض بیان جادو ہوتے ہیں49.جادو کا عجوہ (کھجور) کے ذریعے علاج کرنا50.عدوی (بیماری کا ایک سے دوسرے کو لگنا) کوئی چیز نہیں51.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو زہردیئے جانے کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث کو روایت کیا52.زہر پینے اور اس کا علاج کرنے اور جس چیز سے خوف ہو اس کے دور کرنے کا بیان53.گدھی کے دودھ کا بیان