Sahih Bukhari — Hadith 5258
Narrated by Hisham's father
حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَائِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا کَانَتْ تَأْمُرُ بِالتَّلْبِينَةِ وَتَقُولُ هُوَ الْبَغِيضُ النَّافِعُ
فروہ بن المغرا، علی بن مسہر، ہشام اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہم لوگوں کو تلبینہ کا حکم دیتی تھیں اور فرماتی تھیں وہ نفع پہنچانے والا ہوتا ہے اگرچہ وہ ناپسند ہوتا ہے۔
Narrated Hisham's father: 'Aisha used to recommend At-Talbina and used to say, "It is disliked (by the patient) although it is beneficial.''