Sahih Bukhari — Hadith 5262
Narrated by Ibn 'Abbas
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ وَعَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
مسدد، سفیان، عمرو، طاؤس وعطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام کی حالت میں پچھنے لگوائے۔
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet was cupped while he was in a state of Ihram.