Sahih Bukhari — Hadith 5344
Narrated by 'Abdullah bin 'Umar
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا رَجُلٌ يَجُرُّ إِزَارَهُ إِذْ خُسِفَ بِهِ فَهُوَ يَتَجَلَّلُ فِي الْأَرْضِ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ تَابَعَهُ يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ وَلَمْ يَرْفَعْهُ شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ
سعید بن عفیر، لیث، عبدالرحمن بن خالد، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک شخص اپنا ازار گھسیٹتا ہوا چلاجارہا تھا کہ اسے دھنسا دیا گیا اور وہ قیامت تک زمین میں دھنسایا جاتا رہے گا، یونس نے زہری سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے، اور شعیب نے اس کو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا روایت نہیں کیا۔
Narrated 'Abdullah bin 'Umar: Allah's Apostle said, "While a man was dragging his Izar on the ground (behind him), suddenly Allah made him sink into the earth and he will go on sinking into it till the Day of Resurrection." Narrated Abu Huraira: that he heard the Prophet (narrating as above No. 680).