Sahih Bukhari — Hadith 5347
Narrated by 'Ali
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ أَنَّ حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فَدَعَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرِدَائِهِ ثُمَّ انْطَلَقَ يَمْشِي وَاتَّبَعْتُهُ أَنَا وَزَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ حَتَّی جَائَ الْبَيْتَ الَّذِي فِيهِ حَمْزَةُ فَاسْتَأْذَنَ فَأَذِنُوا لَهُمْ
عبدان، عبداللہ ، یونس، زہری، علی بن حسین، حسین بن علی، حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر مانگی، پھر روانہ ہوئے تو میں اور زید بن حارثہ آپ کے پیچھے چلے، یہاں تک کہ آپ کے گھر میں تشریف لائے جہاں حمزہ تھے، آپ نے اجازت مانگی تو انہوں نے ان لوگوں کو اجازت دے دی۔
Narrated 'Ali: The Prophet asked for his Rida, put it on and set out walking. Zaid bin Haritha and I followed him till he reached the house where Harnza (bin 'Abdul Muttalib) was present and asked for permission to enter, and they gave us permission.