TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5391 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5391

Narrated by Anas

حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ لِحِکَّةٍ بِهِمَا

محمد، وکیع، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبیر اور عبدالرحمن کو خارش ہوجانے کی وجہ سے ریشمی کپڑے پہننے کی اجازت دی۔

Narrated Anas: The Prophet allowed Az-Zubair and 'Abdur-Rahman to wear silk because they were suffering from an itch

Permalink

See the full chapter: خارش کی وجہ سے مردوں کے لئے ریشمی کپڑا پہننا جائز ہے