TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5393 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5393

Narrated by Abdullah bin Umar

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَأَی حُلَّةَ سِيَرَائَ تُبَاعُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ ابْتَعْتَهَا تَلْبَسُهَا لِلْوَفْدِ إِذَا أَتَوْکَ وَالْجُمُعَةِ قَالَ إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذِهِ مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ وَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ بَعْدَ ذَلِکَ إِلَی عُمَرَ حُلَّةَ سِيَرَائَ حَرِيرٍ کَسَاهَا إِيَّاهُ فَقَالَ عُمَرُ کَسَوْتَنِيهَا وَقَدْ سَمِعْتُکَ تَقُولُ فِيهَا مَا قُلْتَ فَقَالَ إِنَّمَا بَعَثْتُ إِلَيْکَ لِتَبِيعَهَا أَوْ تَکْسُوَهَا

موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبداللہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک سرخ ریشمی حلہ بکتا ہوا دیکھا تو انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ کاش! آپ اسے خرید لیتے تاکہ وفد کے آنے کے وقت اور جمعہ کے دن آپ اس کو پہنتے، آپ نے فرمایا کہ اسے وہی پہنتا ہے جس کا (آخرت میں) کوئی حصہ نہیں، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشم کا ایک سرخ حلہ پہننے کو بھیجا تو حضرت عمر رضی اللہ نے عرض کیا آپ نے مجھے یہ پہننے کے لئے بھیجا ہے حالانکہ میں اس کے متعلق وہ سن چکا ہوں، جو آپ فرماچکے ہیں، تو آپ نے فرمایا کہ میں نے تمہیں اس لئے بھیجا ہے کہ اس کو بیچ دو یا کسی کو پہنادو۔

Narrated Abdullah bin Umar: 'Umar saw a silk suit being sold, so he said, "O Allah's Apostle! Why don't you buy it so that you may wear it when delegates come to you, and also on Fridays?" The Prophet said, "This is worn only by him who has no share in the Hereafter." Afterwards the Prophet sent to 'Umar a silk suit suitable for wearing. 'Umar said to the Prophet, "You have given it to me to wear, yet I have heard you saying about it what you said?" The Prophet said, "I sent it to you so that you might either sell it or give it to somebody else to wear."

Permalink

See the full chapter: عورتوں کے لئے ریشمی کپڑے پہننے کا بیان