Sahih Bukhari — Hadith 5402
Narrated by Said Abu Maslama
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدٍ أَبِي مَسْلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ
سلیمان بن حرب، حماد، شعبہ، ابومسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جوتیاں پہنے ہوئے نماز پڑھتے تھے، انہوں نے کہا ہاں !
Narrated Said Abu Maslama: I asked Anas (bin Malik), "Did the Prophet use to offer the prayers with his shoes on?" He said, "Yes."