TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5423 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5423

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَادَ أَنْ يَکْتُبَ إِلَی رَهْطٍ أَوْ أُنَاسٍ مِنْ الْأَعَاجِمِ فَقِيلَ لَهُ إِنَّهُمْ لَا يَقْبَلُونَ کِتَابًا إِلَّا عَلَيْهِ خَاتَمٌ فَاتَّخَذَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ نَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَکَأَنِّي بِوَبِيصِ أَوْ بِبَصِيصِ الْخَاتَمِ فِي إِصْبَعِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ فِي کَفِّهِ

عبد الاعلی، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عجمیوں کی ایک جماعت کے پاس کچھ لکھ کر بھجوانا چاہا تو لوگوں نے عرض کیا کہ وہ لوگ تو کوئی تحریر قبول نہیں کرتے جب تک کہ اس پر کوئی مہر لگی ہوئی نہ ہو، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چاندی کی انگوٹھی بنوائی، جس پر محمد رسول اللہ کنندہ تھا، میں گویا اس انگوٹھی کی چمک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی یا ہتھیلی میں دیکھ رہا ہوں۔

Narrated Anas bin Malik: Allah's Apostle wanted to write a letter to a group of people or some non-Arabs. It was said to him, "They do not accept any letter unless it is stamped." So the Prophet had a silver ring made for himself, and on it was engraved: 'Muhammad, the Apostle of Allah'. .. as if I am now looking at the glitter of the ring on the finger (or in the palm) of the Prophet .

Permalink

See the full chapter: انگوٹھی پر نقش کرنے کا بیان