TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5475 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5475

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ أَوْ مُحَمَّدٌ عَنْهُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُرْوَةَ سَمِعَ عُرْوَةَ وَالْقَاسِمَ يُخْبِرَانِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ بِذَرِيرَةٍ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ لِلْحِلِّ وَالْإِحْرَامِ

عثمان بن ہثیم یا محمد، ابن جریج، عمر بن عبداللہ بن عروہ، عروہ وقاسم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے ذریرہ خوشبو حجۃ الوداع میں احرام باندھنے اور کھولنے کے وقت لگائی۔

Narrated 'Aisha : During Hajjat-al-Wada', I perfumed Allah's Apostle with Dharira with my own hands, both on his assuming Ihram and on finishing it.

Permalink

See the full chapter: ذریرہ کا بیان