TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5702 · Explanation of Respect

Sahih BukhariHadith 5702

Narrated by 'Abdullah

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْمَرْئُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ

بشر بن خالد محمد بن جعفر شعبہ سلیمان ابووائل عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی اس کے ساتھ ہوگا جس سے محبت کرتا ہے۔

Narrated 'Abdullah: The Prophet said, "Everyone will be with those whom he loves."

Permalink

See the full chapter: اللہ بزرگ و برتر کی محبت کی نشانی کا بیان اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو اللہ تعالیٰ تمہیں محبوب رکھے گا۔