TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5763 · Explanation of Seeking Permission

Sahih BukhariHadith 5763

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَی الْکَبِيرِ وَالْمَارُّ عَلَی الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَی الْکَثِيرِ

محمد بن مقاتل ابوالحسن عبداللہ معمر ہمام بن منبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا چھوٹا بڑے کو گزرنے والا بیٹھے ہوئے کو اور کم (تعداد) والے زیادہ (تعداد) والوں کو سلام کریں۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "The young should greet the old, the passer by should greet the sitting one, and the small group of persons should greet the large group of persons. "

Permalink

See the full chapter: کم تعداد کا زیادہ تعداد کو سلام کرنا۔