TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 578 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 578

Narrated by Yahya as above (586) and added

حَدَّثَنَا إِسْحَاقٌ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی نَحْوَهُ قَالَ يَحْيَی وَحَدَّثَنِي بَعْضُ إِخْوَانِنَا أَنَّهُ قَالَ لَمَّا قَالَ حَيَّ عَلَی الصَّلَاةِ قَالَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ وَقَالَ هَکَذَا سَمِعْنَا نَبِيَّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ

اسحاق ، وہب بن جریر، ہشام، یحیی ، اسی کی مثل روایت کرتے ہیں اور یحیی اسی کی مثل روایت کرتے ہیں اور یحیی کا بیان ہے کہ مجھ سے میرے بعض بھائیوں نے بیان کیا کہ موذن نے جب حی علی الصلوہ کہ تو معاویہ نے لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کہا اور کہا کہ میں نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح کہتے ہوئے سنا ہے۔

Narrated Yahya as above (586) and added: "Some of my companions told me that Hisham had said, "When the Mu'adhdhin said, "Haiya alas-sala(t) (come for the prayer)." Muawiya said, "La hawla wala quwata illa billah (There is neither might nor any power except with Allah)" and added, "We heard your Prophet saying the same."

Permalink

See the full chapter: اذان سنتے کیا کہنا چاہیے ؟