TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5788 · Explanation of Seeking Permission

Sahih BukhariHadith 5788

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَنَسٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْکُمْ أَهْلُ الْکِتَابِ فَقُولُوا وَعَلَيْکُمْ

عثمان بن ابی شیبہ ہشیم عبیداللہ بن ابی بکر بن انس حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کو اہل کتاب سلام کریں تو تم وَعَلَيْکَ کہو۔

Narrated Anas bin Malik: the Prophet said, "If the people of the Scripture greet you, then you should say (in reply), 'Wa'alaikum (And on you).' "

Permalink

See the full chapter: ذمیوں کو سلام کا جواب کس طرح دیا جائے۔