TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5796 · Explanation of Seeking Permission

Sahih BukhariHadith 5796

Narrated by Muadh

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ مُعَاذٍ قَالَ أَنَا رَدِيفُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا مُعَاذُ قُلْتُ لَبَّيْکَ وَسَعْدَيْکَ ثُمَّ قَالَ مِثْلَهُ ثَلَاثًا هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَی الْعِبَادِ قُلْتُ لَا قَالَ حَقُّ اللَّهِ عَلَی الْعِبَادِ أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِکُوا بِهِ شَيْئًا ثُمَّ سَارَ سَاعَةً فَقَالَ يَا مُعَاذُ قُلْتُ لَبَّيْکَ وَسَعْدَيْکَ قَالَ هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَی اللَّهِ إِذَا فَعَلُوا ذَلِکَ أَنْ لَا يُعَذِّبَهُمْ

موسی بن اسماعیل، ہمام، قتادہ، انس، معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھا آپ نے فرمایا کہ اے معاذ میں نے کہا لبیک وسعدیک۔ پھر اسی طرح آپ نے تین بار فرمایا تم جانتے ہو کہ اللہ کا بندے پر کیا حق ہے اسکی عبادت کرے اور اس کا کسی کو شریک نہ بنائے پھر تھوڑی دیر چلے اور فرمایا کہ اے معاذ میں نے کہا لبیک وسعدیک آپ نے فرمایا کہ تم جانتے ہو کہ بندوں کا حق اللہ پر کیا ہے جب کہ بندے اس کو کرلیں؟ وہ یہ ہے کہ اللہ ان کو عذاب نہ دے گا۔

Narrated Muadh: While I was a companion rider with the Prophet he said, "O Mu'adh!" I replied, "Labbaik wa Sa'daik." He repeated this call three times and then said, "Do you know what Allah's Right on His slaves is?" I replied, "No." He said, Allah's Right on His slaves is that they should worship Him (Alone) and should not join partners in worship with Him." He said, "O Mu'adh!" I replied, "Labbaik wa Sa'daik." He said, "Do you know what the right of (Allah's) salves on Allah is, if they do that (worship Him Alone and join none in His worship)? It is that He will not punish them."

Permalink

See the full chapter: جواب میں لبیک و سعد کہنے کا بیان۔