TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5801 · Explanation of Seeking Permission

Sahih BukhariHadith 5801

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي غَالِبٍ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفِنَائِ الْکَعْبَةِ مُحْتَبِيًا بِيَدِهِ هَکَذَا

محمد بن ابی غالب، ابراہیم بن منذر، حزامی، محمد بن فلیح، فلیح، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں میں نے رسول اللہ کو دیکھا کہ صحن کعبہ میں اس طرح اپنے ہاتھ سے احتباء (یعنی دونوں گھٹنوں کو کھڑا کرکے سرین کے بل بیٹھنا) کر کے بیٹھے ہوئے تھے۔

Narrated Ibn 'Umar: I saw Allah's Apostle in the courtyard of the Ka'ba in the Ihtiba.' posture putting his hand round his legs like this.

Permalink

See the full chapter: ہاتھ سے احتباء کا بیان اور اس کو قرفصاء بھی کہتے ہیں