TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5867 · Explanation of Supplications

Sahih BukhariHadith 5867

Narrated by 'Abdullah bin Zaid

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی هَذَا الْمُصَلَّی يَسْتَسْقِي فَدَعَا وَاسْتَسْقَی ثُمَّ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَقَلَبَ رِدَائَهُ

موسی بن اسماعیل، وہیب عمرو یحیی ، عباد بن تمیم عبداللہ بن زید سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس عید گاہ میں بارش کی دعا مانگنے کیلئے تشریف لائے چنانچہ آپ نے دعا کی، اور پانی مانگا پھر قبلہ رو ہو گئے پھر آپ نے اپنی چادر الٹ لی۔

Narrated 'Abdullah bin Zaid: Allah's Apostle went out to this Musalla (praying place) to offer the prayer of Istisqa.' He invoked Allah for rain and then faced the Qibla and turned his Rida' (upper garment) inside out.

Permalink

See the full chapter: قبلہ رو ہو کر دعا کرنے کا بیان۔