TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5869 · Explanation of Supplications

Sahih BukhariHadith 5869

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو عِنْدَ الْکَرْبِ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ

مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، ابوالعالیہ، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تکلیف کے وقت یہ دعا کرتے تھے، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الخ یعنی اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں جو بہت بڑا حوصلے والا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے (اور) عرش عظیم کا رب ہے۔

Narrated Ibn Abbas: The Prophet used to invoke Allah at the time of distress, saying, "La ilaha illal-lahu al-'Azim, al-Halim, La ilaha illal-lahu Rabbu-s-samawati wal-ard wa Rabbu-l-arsh il-azim,"

Permalink

See the full chapter: تکلیف کے وقت دعا کرے کا بیان۔